اسلام آباد میں جرمانوں کی ادائیگی اب کیو آر کوڈ کے ذریعے کی جا سکے گی۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کے دفاتر کو مکمل طور پر کیش لیس کر دیا ہے، جبکہ ڈی سی کمپلیکس کے تمام دفاتر میں بھی کیو آر کوڈ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے۔
مبینہ چینی جاسوس کے ساتھ تعلقات کا اسکینڈل، امریکی کمپنی اینوڈیا کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا
ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ جرمانوں کی ادائیگی متعلقہ دفتر میں آویزاں کیو آر کوڈ کے ذریعے کریں۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کے لیے ادائیگی کے عمل کو آسان بنانا اور اس میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔



