Gas Leakage Web ad 1

خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کے بارے میں حتمی فیصلہ سامنے آ گیا

0

*پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ کے عہدے پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا*

Gas Leakage Web ad 2

پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر برقرار رکھنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاوہ کسی کو متبادل امیدوار نامزد کرنے یا فیصلہ تبدیل کرنے کا اختیار نہیں۔

نوٹیفکیشن میں پارٹی رہنماؤں اور ارکان کو وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر اجلاس بلانے، تجاویز دینے اور بحث کرنے سے بھی روک دیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.