بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کر دی
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت، مرکز اور اس کے نتیجے میں ہونے والے ممکنہ نقصانات سے متعلق تاحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔



