Gas Leakage Web ad 1

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں 4 روز کے دوران 305 مقدمات نمٹا دیے گئے

0

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی گل بینچ نے 10 سے 13 اگست تک چار روز لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کی۔
حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کے بعد امریکا سے مذاکرات معطل کر دیے: باقر قالیباف
رپورٹ کے مطابق اس دوران سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں 412 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کیے گئے، جن میں سے ریگولر بینچ نے 305 مقدمات نمٹا دیے۔ 268 درخواستیں مسترد، 18 منظور جبکہ 3 درخواستیں نمٹا دی گئیں۔

Gas Leakage Web ad 2

رپورٹ کے مطابق 110 مقدمات میں آئندہ تاریخ سماعت مقرر کی گئی، جبکہ چار روز کے دوران 305 مقدمات نمٹانا لاہور رجسٹری کی نمایاں عدالتی کارکردگی قرار دیا جا رہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.