Gas Leakage Web ad 1

بلوچستان: ہڑتال کرنے پر 20 گریڈکی پروفیسر سمیت 34 اساتذہ جبری ریٹائرڈ

0

کوئٹہ: بلوچستان میں ہڑتال کرنے پر 34 اساتذہ کو جبری ریٹائر کر دیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمہ ہائر ایجوکیشن بلوچستان نے ہڑتال کرنے کے الزام میں گریڈ 20 کے پروفیسرز سمیت محکمہ کالجز کے 34 اساتذہ کو جبری ریٹائر کر دیا۔

پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کراچی پہنچ گئی، جنگی صلاحیتوں میں اہم اضافہ

حکام کے مطابق ملازمت سے فارغ کیے جانے والوں میں گریڈ 17 کے 16 لیکچررز، گریڈ 18 کے 12 اسسٹنٹ پروفیسرز اور گریڈ 19 کے 5 ایسوسی ایٹ پروفیسرز شامل ہیں۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن اس سے قبل بھی 3 اسسٹنٹ پروفیسرز کو جبری ریٹائر کر چکا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.