وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حملے میں 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ دار ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔
محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ
انہوں نے جاں بحق افراد کے ورثا سے اظہارِ تعزیت کیا جبکہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔
مریم نواز شریف نے سابق صوبائی وزیر ایوب گادھی اور دیگر زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔