Gas Leakage Web ad 1

26 نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ منظور

0

سماعت کے دوران وکیلِ صفائی نے ملزمہ علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی، جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔

Gas Leakage Web ad 2

ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ، ملزم پر آج فرد جرم عائدکی جائےگی

عدالت نے علیمہ خان کے خلاف کیس کی مزید سماعت 4 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ تاریخ پر انہیں سمیت 10 ملزمان کو پیش ہونے کی ہدایت جاری کی۔

اس کے علاوہ عدالت نے کیس کے آخری گواہ کو بھی طلب کر لیا اور تفتیشی افسر انسپکٹر خلیل کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا۔

یاد رہے کہ یہ مقدمہ 26 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے تناظر میں درج کیا گیا تھا، جس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں جاری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.