Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو اللہ نے عظیم عزت سے نوازا ہے: مریم اورنگزیب

0

ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی قیادت نے تباہ کن جنگ کو روک دیا، اور اس قیادت کی کوششوں کی بدولت لاکھوں معصوم جانیں محفوظ رہیں اور دنیا کو تباہی کے دہانے سے واپس لایا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

مزید برآں، صوبائی وزیر نے کہا کہ تباہی کے بجائے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کی قیادت کو بھی سراہا جانا چاہیے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.