Gas Leakage Web ad 1

پٹرولیم مصنوعات کے بعد گھی کی قیمت میں مسلسل اضافہ

0

مقامی مارکیٹ میں سولہ کلو گھی کے کنستر کے نرخ میں 250 روپے تک اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد مختلف برانڈز کے گھی کنستر کی قیمت 7450 سے 7600 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں پیشرفت، 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش

مارچ کے دوران سولہ کلو گھی کی قیمت میں مجموعی طور پر 500 روپے تک اضافہ ہو چکا ہے، اور پام آئل اور پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے گھی مزید مہنگا ہونے کا خدشہ بھی موجود ہے۔

خیال رہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل سے زندگی کے ہر شعبے میں مہنگائی کا طوفان اُبھرتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.