Gas Leakage Web ad 1

منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس: صحافی مطیع اللہ جان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس: صحافی مطیع اللہ جان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

0

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات اور اسلحہ برآمدگی کیس میں عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔

Gas Leakage Web ad 2

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کرلیا، حماس کی شدید مذمت

عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ فیصلہ سنایا۔ جج طاہر عباس سپرا نے مقدمے کی سماعت کے دوران کیس فردِ جرم کے لیے مقرر کیا۔

عدالت کے حکم کے مطابق مطیع اللہ جان پر فردِ جرم کل عائد کی جائے گی جبکہ کیس کی مزید سماعت 19 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.