Gas Leakage Web ad 1

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں کون حصہ لے سکتا ہے؟ انتخابات کا شیڈول جاری

0

پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈیول جاری کیا گیا ہے۔

شیڈول کے مطابق تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 5 فروری بروز پیر کو ہوں گے، پی ٹی آئی کے تمام رجسٹرد ممبر

پارٹی ممبران اپنا ووٹ ‘رابطہ ایپلیکیشن انٹرا پارٹی الیکشن ماڈیول’کے ذریعے بھی ریکارڈ کرا سکتے ہیں، پی ٹی آئی کے تمام رجسٹرڈ ممبران اپنی مرضی کے پینل یا چیئرمین کے امیدوار کے حق میں مختص مقامات پر ووٹ ڈال سکتے ہیں۔

31 جنوری تک رجسٹر تمام ممبران کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی، انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ لینے والے تمام پینلز کی تفصیل پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ اور رابطہ ایپلیکیشن پر دستیاب ہو گی۔

ان اپنی مرضی کے پینل یا چیئرمین کے امیدوار کے حق میں مختص مقامات پر ووٹ ڈال سکتے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.