پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں کون حصہ لے سکتا ہے؟ انتخابات کا شیڈول جاری
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیا۔
تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈیول جاری کیا گیا ہے۔
شیڈول کے مطابق تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 5…