پاکستانتازہ ترین

عمر ایوب اور فیصل امین کو بڑا ریلیف مل گیا

پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب اور فیصل امین کی19دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں عمرایوب اور فیصل امین کی مقدمات تفصیل دینے اور حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب، فیصل امین کو 19 دسمبر تک حفاظتی ضمانت دیدی۔

عدالت نے کہاکہ 19دسمبر تک درخواستگزاروں کو کسی بھی درج مقدمہ میں گرفتار نہ کیا جائے،جسٹس وقار احمد نے کہاکہ ہم آپ کو حفاظتی ضمانت دیتےہیں متعلقہ عدالت سے رجوع کریں،وکیل نے کہاکہ حالات ایسے ہیں 10،10منٹ کے وقفے سے ایف آئی آر درج ہورہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button