عمران خان:اسلام آباد اور راولپنڈی کے لوگوں نے تاریخ قائم کرنا ہوگی تعداد کی
اسلام آباد:(ویب رپورٹر),پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے اسلام آباد اور راولپنڈی میں لوگوں کی تعداد تاریخی ہوگی۔
ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ جی ٹی روڈ پر جو نظر آرہا ہے اس کے مطابق کوئی شک نہیں…