Gas Leakage Web ad 1

کون ہوگا نگران وزیراعظم؟نواز شریف ،زرداری کی مشاورت جاری،2 نام سامنے آگئے

 نگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں نگران وزیراعظم کیلئے مجوزہ ناموں اور…

ترکیہ کے اشتراک سے تیار کردہ پی این ایس طارق پاک بحریہ میں شامل،: وزیراعظم شہبازشریف

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب صدر جودت یلماز نے شرکت کی ۔ ترکیہ کے نائب صدر جودت یلماز تقریب کے مہمان اعزاز تھے۔ تقریب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر ،…

 پاکستان اور ترکیہ کا ملجم کلاس کورویٹ منصوبہ دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کی عمدہ مثال ہے

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے اور ترکیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ایک گیم چینجر منصوبہ ہے جس پر تیزی کے کام ہو رہا ہے، وقت کا تقاضا ہے…

مسلم لیگ( ن) کے رہنما طلال چوہدری کی الیکشن میں حصہ لینے پر پانچ سال کی نااہلی کی سزا ختم 

ن لیگی رہنما طلال چودھری کو سپریم کورٹ نے 2 اگست 2018ء کو توہین عدالت پر 5 سال کیلئے نا اہلی کی سزا سنائی تھی۔ اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے ان کی ایک عوامی جلسے سے تقریر پر نوٹس لیا تھا، طلال چودھری نے 2018ء میں فیصل آباد جلسے میں…

افغانستان کو اپنی سرزمین کسی اور ملک میں دہشت گردی کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے:وزیر…

وزارت خارجہ میں چینج مینجمنٹ اقدام کے تحت ڈیجیٹائزڈ سسٹم کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بطور وزیر خارجہ یہ میرا منشور تھا کہ وزارت خارجہ کو بہتر بنایا جائے اور بیرون ملک مشنز اور دفتر…

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی برسی پر خراج عقیدت:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید ایک بہترین افسر تھے۔ اللہ تعالیٰ ان کو اور وطن کی خاطر جان…

ملک میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو ناصرف نگران حکومت بلکہ آئندہ منتخب حکومت بھی سہولت فراہم کرے گی،…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر برائے کان کنی، صنعت و معدنیات خالد بن صالح المدفر کی سعودی وفد کے ہمراہ ملاقات سرمایہ کاری سہولت کونسل پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری منصوبوں کی فوری و بلاتعطل تکمیل یقینی بنائے…

توشہ خانہ تحائف کیس ٹرائل کورٹ میں سماعت روکنے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی بہانے گھڑ رہے ہیں جو انتہائی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کے حوالہ سے جواب دینا چاہئے، بتائیں تحائف بیچ کر رقم کہاں لگائی، چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس کہنے کو کچھ بھی نہیں، دوران سماعت مقدمات کو اعلیٰ عدالتوں میں منتقل نہیں کیا جا سکتا تاہم ٹرائل کورٹ کے فیصلہ کو…

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کرلئے۔

ترجمان ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ایف بی آر نے گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں رواں سال جولائی میں 16.6 فیصد زیادہ محصولات اکھٹے کئے،49 ارب روپے کے ری فنڈز جاری کرنے کے باوجود جولائی 2023 میں 534 ارب روپے کے ہدف کے…

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے دوبارہ ریٹائرمنٹ لے لی۔

لندن:  انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے دوبارہ ریٹائرمنٹ لے لی۔ معین علی 2021 کے سیزن کے اختتام پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے تھے لیکن پھر رواں سال ایشز سیریز سے کچھ دن قبل انگلش سپنر جیک لیچ کی انجری کے بعد…