نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو لندن طلب کرلیا
(ن) لیگ کی وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کے معاملے پرکارکردگی سے متعلق رانا ثنا اللہ کو طلب کیا ہے جبکہ وفاقی وزیرکی آئندہ چند روز میں لندن روانگی متوقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف (ن) لیگ کی پنجاب میں سیاسی کارکردگی پر ناخوش ہیں اور…