sui northern 1

غیر قانونی مقیم افغانیوں کی ملک بدری روکنے کی استدعا مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری سے متعلق حکومتی اقدامات پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ 13 سال کی محنت کے بعد سائنسدانوں نے دنیا کا انتہائی نایاب پھول دریافت کرلیا عدالت نے استفسار کیا کہ حکومت کو غیر…

حکومت کا آن لائن کاروبار کے فروغ کیلیے اہم اقدام، پہلی ڈیجیٹل اکانومی کونسل کا قیام

حکومت پاکستان نے ملک میں ڈیجیٹل کاروباروں کو فروغ دینے اور آن لائن کاروباری ماحول کو مضبوط بنانے کے لیے پہلی ڈیجیٹل اکانومی کونسل کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ کونسل پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی (PDA) کے تحت قائم کی جائے گی، جو وزارت اطلاعات…

13 سال کی محنت کے بعد سائنسدانوں نے دنیا کا انتہائی نایاب پھول دریافت کرلیا

13 سال کی محنت کے بعد سائنسدانوں نے دنیا کے انتہائی نایاب پھول Rafflesia hasseltii دریافت کر لیا ہے۔ برطانیہ اور انڈونیشیا کے ماہرین کی ٹیم نے یہ نایاب پھول انڈونیشیا کے جزیرے مغربی سماٹرا کے برساتی جنگل میں تلاش کیا۔ یہ پھول دہائیوں سے…

وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پاک بھارت جنگ کے شہداء کے ورثا کے لیے امدادی رقم میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے رقم 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ زخمی اہلکاروں کے لیے امدادی رقم 10 لاکھ سے بڑھا کر…

پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں بلا تعطل جاری رکھی جائیں گی۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی 11ویں برسی کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اسکول کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش…

چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا، جس میں کرکٹ انفراسٹرکچر، پاکستان سپر لیگ، ڈومیسٹک کرکٹ اور آئندہ بین الاقوامی ایونٹس سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں…

گھوٹکی؛ بس سے اغوا کیے گئے 11 مسافر بازیاب، پولیس آپریشن جاری

گھوٹکی میں گڈو کشمور لنک روڈ سے اغوا کیے گئے مسافروں کے معاملے میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے مقابلے کے بعد 11 مغوی مسافروں کو بازیاب کرا لیا ہے۔ ایس ایس پی گھوٹکی انور کھیتران کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان یہ مقابلہ کچے کے…

ٹرمپ نے بی بی سی پر 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا مؤقف ہے کہ بی بی سی نے 6 جنوری 2021 کو کی گئی ان کی تقریر کے کلپس ایڈٹ کر کے اس طرح نشر کیے کہ یہ تاثر پیدا ہوا کہ انہوں نے…

اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی توثیق کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کی توثیق سے متعلق قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قرارداد کے حق میں 164 ممالک نے ووٹ دیا، 8 ممالک نے مخالفت کی جبکہ 9 ممالک ووٹنگ میں…

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران روزانہ ایک لاکھ لیٹر جعلی دودھ تیار کرنے والا یونٹ سیل کر دیا گیا۔ کارروائی کے دوران دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ بھاری مقدار میں…