5 سال بعد قومی ائیرلائن کی اسلام آباد سے مانچسٹر کیلئے پہلی پرواز نے اڑان بھرلی
پانچ سال کے وقفے کے بعد قومی ایئرلائن پی آئی اے کی اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے براہ راست پرواز بحال ہوگئی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق بوئنگ 777 طیارہ اسلام آباد سے روانہ ہوا جو تقریباً پانچ گھنٹے کے سفر کے بعد مقامی وقت کے مطابق شام پانچ…