مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے ٹی وی چینلز کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا
نمائندہ خصوصی : مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے لندن میں ٹی وی چینل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔لندن ہائیکورٹ کے جج ماسٹر ڈیگنل نے چینل کو مقدمے کے اخراجات ادا کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔
ناصر بٹ نے ٹی وی چینل کے خلاف ایک لاکھ پاؤنڈ کا ہتک…