Gas Leakage Web ad 1

ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات بارش ؟ اہم خبر آگئی

0

 

Gas Leakage Web ad 2

اسلام آباد اور دیگر شہروں میں آج شام یا رات بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں 14،15 اور16 مارچ کے دوران موسلادھا بارش ہوسکتی ہے۔

اس کے علاوہ مری اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا بھی امکان ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ انجم نذیر ضیغم کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے،آج بھی درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ کراچی میں کل سے موسم بہتر ہونےکا امکان ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.