Gas Leakage Web ad 1

ایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر امریکا سے مذاکرات ممکن نہیں: باقر قالیباف

0

*ایرانی اسپیکر: امریکا سے مذاکرات کی پیشرفت کے لیے 7 شرائط تسلیم کرنا ہوں گی*

Gas Leakage Web ad 2

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا واحد راستہ ایران کی 7 شرائط کو تسلیم کرنا ہے۔

سوشل میڈیا بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران امریکا کے خط کا جائزہ لے رہا ہے، تاہم مذاکرات کے لیے تہران کی شرائط ماننا ضروری ہیں، ایران ثالثوں کو کئی بار ان سے آگاہ کر چکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دباؤ یا لالچ کی پالیسی کا کوئی اثر نہیں ہوگا، شرائط میں بحری ناکہ بندی کا خاتمہ، منجمد اثاثوں کی بحالی اور لبنان میں اسرائیلی جنگ کا خاتمہ شامل ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.