Gas Leakage Web ad 1

مسلم اور ہمسایہ ممالک سے کوئی مسئلہ نہیں، امریکا ہمیں برادر ممالک کا دشمن بنانےکی کوشش میں ہے ،ایرانی صدر

0

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مسلم اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ ہمارا کوئی مسئلہ نہیں، امریکا ہمیں برادر ممالک کا دشمن بنا رہا ہے۔
وزیراعظم نے علی ناصر رضوی کو ہٹا کر سہیل چوہدری کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا : ذرائع
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے برکس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں بلکہ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، عوام پر ہونے والے ظلم کے باوجود ایران کی ترجیح امن ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

انہوں نے مزید کہا کہ ایران کسی دباؤ یا دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا اور اپنی آزادی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ امریکا محاصرہ اور جارحیت بند کردے تو آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی، سمندری راستہ ایران کی زندگی کا واحد ذریعہ نہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.