Gas Leakage Web ad 1

امریکا نے ایرانی مالیاتی نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کردیں

0

(سپیشل کراسپنڈنٹ): امریکی محکمہ خزانہ نے ایرانی مالیاتی نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے متوقع ہے، جس کے سوئٹزرلینڈ میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اپوزیشن کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر بلوچستان، آزاد کشمیر اور ملکی سکیورٹی صورتحال پر بحث کا مطالبہ

دوسری جانب ایران نے کہا ہے کہ اس نے امریکا سے مذاکرات کے نئے مرحلے کی کوئی درخواست نہیں کی۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران نے صرف ثالثوں کے دورۂ ایران کو قبول کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے ایرانی مالیاتی نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی سرگرمیوں پر بھی توجہ مرکوز ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.