ایران کے جواب پر امریکی صدر کے ردعمل کی کوئی اہمیت نہیں: ایرانی سرکاری میڈیا
ایرانی سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ ایران کے جواب پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ردعمل کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران میں فیصلے امریکی صدر کو خوش کرنے کیلئے نہیں کیے جاتے، اگر ٹرمپ ایران کے جواب سے خوش نہیں تو یہ…