Gas Leakage Web ad 1

اگلا ہدف کیوبا ، ایران سے مذاکرات کے نتائج جلد سامنے آئیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

اگلا ہدف کیوبا ، ایران سے مذاکرات کے نتائج جلد سامنے آئیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

0

امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران کے بعد کیوبا کو اگلا ہدف قرار دے دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی انویسٹمنٹ کانفرنس کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے بعد کیوبا کے خلاف فوجی کارروائی کی جائے گی۔ ٹرمپ اس سے قبل بھی ایران جنگ کے دوران یہ بیان دے چکے ہیں کہ اگلی امریکی فوجی کارروائی کیوبا پر ہوگی۔

پی آئی اے نے قبل از حج آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لیں

ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے کو مزید 10 دن کے لیے موخر کرنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ میں اہداف کے حصول سے ابھی دو ہفتے باقی ہیں اور نیٹو نے ضرورت پڑنے پر مدد نہیں کی، جسے یاد رکھا جائے گا۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایران سے بات چیت جاری ہے اور نتائج جلد سامنے آئیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.