Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

اگست 2024

سید علی گیلانی ایک لازوال کردار: محمد شہباز

تحریک آزادی کشمیر کے قائد،مزاحمت کار اور آخری دم تک غاصب بھارت کے خلاف برسر پیکار رہنے والے سید علی گیلانی کا آج تیسرایوم شہادت ہے۔وہ 2021 میں آج ہی کے دن 12 برسوں سے بھارتی حراست میں رہ کر اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ بھارتی سفاکوں نے ان…

پاکستان میں دہشتگردی کیلیے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغانستان کی سرزمین کے استعمال سے متعلق ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے، گزشتہ کئی عرصے سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے آرہے ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق…

سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے ایک ہی خاندان کے 7افراد کو بچا لیا گیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)لورالائی میں تور خیزی ڈیم کے قریب سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے ایک ہی خاندان کے سات افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مہران بلوچ کے مطابق ندی میں سیلابی ریلہ آنے کی وجہ سے ایک ہی گھر میں اندر سات افراد پھنس گئے تھے جن…

محکمہ وائلڈ لائف کا چھاپہ،ملزم سے نایاب برفانی چیتے کی کھال برآمد

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ وائلڈ لائف نے چھاپہ مار کر نایاب برفانی چیتے کی کھال برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب میں نایاب جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے سخت کومبنگ آپریشن جاری ہے، محکمہ وائلڈ لائف نے تازہ…

شدید بارشوں کے باعث وکلا پیش نہیں ہو سکتے، کراچی بار کا ججز کو خط

کراچی(نیوزڈیسک)شہر میں رات گئے سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب کراچی بار ایسوسی ایشن نے ججز کو خط لکھ دیا ہے۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ شہر میں تیزبارش کے باعث مختلف علاقوں سے وکلا عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔ مزید…

روپوش رہنما باہر آئے تو اٹھا لیے جائیں گے، عمران خان اپنے بیان سے پِھر گئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایک بار پھر اپنے بیان سے پھر گئے۔ عمران خان نے پہلے کہا کہ روپوش رہنما باہر نکل آئیں اور گرفتاریاں دیں، ان پر جو بھی الزام ہے، اس کا سامنا کریں، گرفتاریاں دے کر عدالتوں سے ضمانتیں حاصل…

میری شادی کیلئے مسجد میں اعلان کروایا گیا کہ لڑکی دستیاب ہے: ثمن انصاری

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی اداکارہ ثمن انصاری کا کہنا ہے کہ ان کی شادی کے لیے مسجد میں اعلان کروایا گیا تھا کہ لڑکی دستیاب ہے، شادی کے خواہشمند افراد رابطہ کر لیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کے احوال بیان…

اڈیالہ جیل میں عمران سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید

راولپنڈی(نیوزڈیسک)اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات دستیاب…

سندھ کی ساحلی پٹی میں ٹروپیکل سائیکلون کا دوسرا الرٹ

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے سندھ کی ساحلی پٹی میں ٹروپیکل سائیکلون کا دوسرا الرٹ جاری کردیا۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ ڈیپ ڈپریشن کراچی کے جنوب مشرق میں200 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، ڈیپ ڈپریشن آج طاقتور طوفان کی شکل…

دیر بالا: مٹی کا تودہ مکان پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق

دیر بالا(نیوزڈیسک)دیر بالا میں مٹی کا تودہ مکان پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دیر بالا میں پاتراک کے علاقے میں مٹی کا تودہ گھر پر آ گرا جس کے نتیجے میں 2 خواتین، ایک مرد اور 9 بچے زندگی کی بازی ہار…

دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے: وفاقی وزیر داخلہ

کوئٹہ(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی گورنر ہاؤس بلوچستان پہنچے جہاں انہوں نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی، ملاقات میں…

عظیم صوفی بزرگ بابا بلھے شاہؒ کے 267 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

قصور(نیوزڈیسک)برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر حضرت بابا بلھے شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے 267 ویں عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ حضرت بابا بلھے شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس کو غسل دے کر تقریبات کا آغاز کیا گیا، مزار…