Yearly Archives

2023

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل میں پاکستان کو متفقہ طور امیدوار کے طور پر توثیق پراقوام متحدہ میں ایشیا…

اسلام آباد۔ :وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 26۔2025کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو متفقہ طور پر امیدوار کے طور پر توثیق میں حمایت اور اعتماد پر اقوام متحدہ میں ایشیا پیسفک گروپ کے ارکان کاشکریہ ادا کیا ہے۔ ایک…

وزیراعظم شہباز شریف نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہی اجلاس کے اختتامی سیشن میں شرکت کےلئے پہنچ…

پیرس۔  وزیراعظم محمد شہباز شریف نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہی اجلاس کے اختتامی سیشن میں شرکت کےلئے پہنچ گئے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فرانس کی وزیر برائے یورپ و خارجہ امورکیتھرین کولونا…

ٹائٹن آبدوز حادثہ : داؤد خاندان کا ابتدائی بیان سامنے آگیا

واشنگٹن  بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کیلئے جانے والے سیاحوں کی لاپتہ آبدوز ٹائٹن کا ملبہ ملنے کے بعد آبدوز کی مالک کمپنی اوشین گیٹ نے اس میں سوار دو پاکستانیوں سمیت پانچوں افراد کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ ٹائمز کے مطابق…

پیرس : وزیراعظم شہباز شریف کی یورپی کمیشن کی سربراہ ارسیلا وون ڈرلاین سے ملاقات ہوئی ہے۔

پیرس۔ : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جی ایس پی پلس کی اہمیت کو اجاگرکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں مضبوط سیاسی عزم موجود ہے۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یورپی کمیشن کی سربراہ…

یونان کے ساحل پر کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعہ میں 104 زندہ بچ جانے والوں میں بارہ پاکستانی شہری بھی…

اسلام آباد۔ :دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے یونان کے ساحل پر کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے میں لاپتہ افراد کی تلاش اور لاشوں کی شناخت کےلئے کوششیں جاری ہیں، 104 زندہ بچ جانے والوں میں بارہ پاکستانی شہری بھی شامل ہیں، یونانی…

سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ کی جانب سے جمعرات کو جاری اعدادوشمار کے مطابق حج سیزن 2023 کے لیے…

مکہ المکرمہ۔ :دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے اب تک مجموعی طور پر 14 لاکھ 99 ہزار 427 عازمین حج بری، بحری اور فضائی راستوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ کی جانب سے جمعرات کو جاری اعدادوشمار کے…

صدر مملکت عارف علوی نے شاہد حسین کی مزید 5 سال کیلئے بطور ریکٹر لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز…

اسلام آباد۔ :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شاہد حسین کی مزید 5 سال کیلئے بطور ریکٹر لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری لمز چارٹر…

حکومت سکول سے باہر بچوں کا سکولوں میں داخلہ یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد۔ :وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت سکول سے باہر بچوں کا سکولوں میں داخلہ یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے، بچوں میں مشاہداتی صلاحیتوں اور تنقیدی سوچ کی صلاحیتوں کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے،…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیات کیلئے امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی اور سابق وزیر خارجہ…

دونوں قائدین کی ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق عالمی سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف اور جان کیری نے ایک دوسرے کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، شہبازشریف نے ماحولیات کے مسئلے پر جان کیری اور امریکی حکومت کی…

صدر عارف علوی کا پسماندہ آبادی کو تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن کے…

پشاور۔ : صدر مملکت عارف علوی نے ملک کی پسماندہ آبادی کو تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن کے شعبوں پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ خیبر گرلز میڈیکل کالج میں ہیلتھ ریسرچ 2023 پر بین الاقوامی کانفرنس کی…

اقوام متحدہ کی مقبوضہ فلسطینی علاقے میں جاری تشدد اور جانوں کے ضیاع کی مذمت

اقوام متحدہ۔ :اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریش نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں جاری تشدد اور جانوں کے ضیاع کی مذمت کی ہے۔چینی خبر رساں ادارے نے اقوام متحدہ کے سربراہ کے نائب ترجمان فرحان حق کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ تناؤ کو کم کرنا…

ڈیڑھ ماہ ہوچکے ہیں اورملک کی اینٹ سے بجانے والے کوابھی تک کوئی سزانہیں دی گئی،وفاقی وزیرمیاں…

اسلام آباد۔ :وفاقی وزیرمیاں جاویدلطیف نے کہاہے کہ سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کو سزائیں نہ دی گئیں تو خدانخواستہ کوئی بڑا سانحہ رونما ہوسکتا ہے، کوئی بھی ریاست سے بالاترنہیں ۔جمعرات کوقومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چئیرمین…