sui northern 1
Browsing Category

انٹرنیشنل

پانچ یا زیادہ سے زیادہ 10سال میں جنگ ناگزیر ہے ، ایلون مسک

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کے مبہم بیان نے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ ایلون مسک نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پانچ سال یا زیادہ سے زیادہ دس سال میں جنگ ناگزیر ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین میں بحث و تجسس…

واشنگٹن میں نیشنل گارڈز پر فائرنگ کرنیوالے افغان شہری کا الزامات سے انکار

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کرکے ایک نیشنل گارڈ کو ہلاک اور دوسرے کو شدید زخمی کرنے والے افغان شہری نے الزامات سے انکار کر دیا ہے۔ انتیس سالہ افغان شہری رحمان اللّٰہ لکنوال نے اسپتال کے بیڈ سے ویڈیو لنک کے ذریعے تمام الزامات کو…

امریکا نے 19 ممالک کے افراد کی امیگریشن درخواستوں پر کارروائی روک دی

امریکی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ 19 غیر یورپی ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کی تمام امیگریشن درخواستیں معطل کر دی گئی ہیں۔ اس پابندی میں گرین کارڈ، شہریت اور دیگر امیگریشن عمل شامل ہیں، اور جن درخواستوں پر کارروائی شروع ہو چکی تھی انہیں…

چین نے بھارت کیساتھ سرحد پر مشین گنوں سے لیس روبوٹس تعینات کر دیئے

چین نے بھارت کے ساتھ اپنی سرحد پر مشین گنوں سے لیس روبوٹ تعینات کر دیے ہیں۔ اس کا مقصد ہمالیائی خطے میں نگرانی، لاجسٹکس اور دفاعی گشت کو بغیر انسانی مداخلت کے مستقل طور پر جاری رکھنا ہے۔ روبوٹس کی تعیناتی سے سرحدی نگرانی کا طریقہ کار تبدیل…

بھارتی ائیرلائن کی پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

نئی دہلی: کویت سے حیدرآباد آنے والی بھارتی ایئرلائن کی پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔ معمولی ٹریفک خلاف ورزیوں پر بھی ایف آئی آر کا اندراج روکنے کے لیے وزیر اعلی پنجاب کو خط بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح کویت سے حیدرآباد…

سعودی عرب نے فلسطین کیلئے 9 کروڑ ڈالر کی گرانٹ جاری کردی

سعودی عرب نے رواں سال کی امدادی گرانٹ کی نئی قسط کے طور پر فلسطین کو 9 کروڑ ڈالر فراہم کر دیے ہیں۔ یہ رقم اردن کے دارالحکومت عمان میں واقع سعودی سفارتخانے میں ہونے والی ایک ملاقات کے دوران فلسطینی وزیرِ منصوبہ بندی و قائم مقام وزیرِ خزانہ…

آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل ہے، پوپ لیو

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست ہی اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل ہے۔ ترکیہ سے لبنان جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ رومن کیتھولک چرچ کی اعلیٰ قیادت کئی برسوں سے دو ریاستی…

روس یوکرین جنگ بندی پر مزید بات چیت درکار ہے: مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے روس۔یوکرین امن معاہدے کے حوالے سے یوکرینی وفد سے ہونے والے مذاکرات کو مفید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے معاملے پر مزید بات چیت ضروری ہے۔ مذاکرات فلوریڈا میں ہوئے جن میں یوکرینی وفد کی قیادت قومی…

پاکستان اور افغانستان فوجی تصادم کی نئی لہر کی طرف بڑھ رہے ہیں، امریکی میڈیا

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان فوجی تصادم کی نئی لہر کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کے طالبان کے ساتھ بڑھتے رابطوں نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ کر دیا…

امریکا نے سنگین جرائم میں ملوث افغان شہریوں کی تصاویر جاری کردیں، ملک بدر کرنے کا بھی اعلان

امریکا: سابق صدر بائیڈن کے دور میں داخل ہونے والے افغان شہری سنگین جرائم میں ملوث امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق سابق صدر جو بائیڈن کے دور حکومت میں امریکا میں داخل ہونے والے متعدد افغان شہری سنگین جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں۔…

سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13پاکستانی گرفتار

سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری: پولیس نے 13 پاکستانی شہری گرفتار وزیر دفاع خواجہ آصف کا غزہ امن معاہدے پر تحفظات، مسلم ممالک کو پوزیشن پر دوبارہ غور کرنے کا اشارہ سعودی میڈیا کے مطابق طائف میں مویشیوں (بھیڑوں) کی چوری کے الزام میں 13…

بحرین نے گولڈن ویزا کے لئے قواعد میں نرمی کا اعلان کر دیا

بحرین نے رہائش اختیار کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم سہولت کا اعلان کیا ہے۔ رہائشی قواعد میں نرمی کرتے ہوئے گولڈن ویزا کے لیے کم از کم سرمایہ کاری کی شرط میں 35 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔ بحرین کی وزارت داخلہ کے قومی شہریت، پاسپورٹس اور…