Browsing Category
تجارت
پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون، 75ہزار سے زائد میٹرک ٹن گندم ضبط
پنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 75 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم ضبط کر لی۔
ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے184گوداموں کی چیکنگ کی جس میں سے 88 گندم اسٹوریج گودام کو…
پی سی بی نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کرانے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کرانے کا اعلان کردیا۔
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے پاکستان، افغانستان اور سری لنکا کے درمیان تین قومی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں شرکت کی سرکاری تصدیق کر دی، جبکہ پی سی بی…
سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے بڑھ گئی
ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، آج فی تولہ سونے کے نرخ 1200 روپے بڑھ گئے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے ہو گیا ہے
10…
گندم کی قیمت 8 روپے فی کلو کم ہوگئی
کراچی میں گندم کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کم ہوگئی۔
گندم 92 روپے فی کلو ہونے کے باوجود آٹے کی قیمت کم نہ ہوسکی، چکی 140 روپے، ڈھائی نمبر 110 اور فائن آٹے قیمت 120 روپے فی کلو ہے۔
چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن عبدالرؤف کا کہنا ہے…
آٹے اور روٹی کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے پنجاب حکومت نے آٹے کے 10 کلو تھیلے کی قیمت 905 روپے مقرر کردی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جار کر دیا گیا ہے۔
عظمی بخاری کا اپنے بیان میں کہنا ہے سلاب کی آڑ میں قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی…
ٹیکسی اسکیم کب شروع ہوگی؟ بے روزگار افراد کے لئے بڑی خوشخبری
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال یاسین نے اگلے 15 روز میں ٹیکسی اسکیم لانچ کرنے کا اعلان کردیا ، اسکیم کے تحت نئی گاڑیاں شامل کی جائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ بلال یاسین نے پاکستان کی پہلی ٹرانسپورٹ ایکسپو سے خطاب میں کہا کہ…
بجلی کے بلوں میں 70 فیصد تک کی چھوٹ ، بڑی خبر آگئی
وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کے بجلی بلوں میں توسیع اور ریلیف کا اعلان کردیا، بلوں میں 70 فیصد تک کی چھوٹ ملے گی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے لیسکو ہیڈکوارٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو…
بحریہ ٹاؤن فیز 8 کے اسکول میں تشدد کا ہولناک واقعہ، طالبعلم تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل، والدین…
راولپنڈی — بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں واقع ڈاکٹر عبدالقدیر خان اسکول اینڈ کالج میں مورخہ 20 اگست 2025 کو آٹھویں جماعت کے طالب علم پر تشدد کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جس نے تعلیمی اداروں میں بچوں کے تحفظ پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔
تفصیلات کے…
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نوٹیفیکشن جاری
ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی
اوگرا نےایل پی جی ایک روپے18 پیسے فی کلو مزید سستی کردی،ایل پی جی کا11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر13روپے89 پیسے سستا ہوگیا،اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
نوٹیفکیشن کے مطابق…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ،کمی ہوئی یااضافہ؟جانئے
حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا جس کے تحت پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔…
جماعت اسلامی نے پنجاب سےگندم کی خیبرپختونخوا سپلائی پر پابندی کو آئین سے انحراف قرار دیدیا
جماعت اسلامی نے پنجاب سے گندم کی خیبرپختونخوا سپلائی پر پابندی کو بدترین ظلم قرار دیا ہے۔
امیرجماعت اسلامی کے پی وسطی عبدالواسع نے پنجاب حکومت کی جانب سے کے پی کو گندم سپلائی پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ پنجاب حکومت نے رات کی تاریکی…
پاکستان نے 2600 ارب کا قرض وقت سے پہلے واپس کر دیا
مشیرخزانہ خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 2600 ارب کا قرض وقت سے پہلے واپس کر دیا۔
مشیر خزانہ نے حکومتی معاشی پالیسیوں کے مثبت اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ وزارت خزانہ نے صرف 59روز میں اسٹیٹ بینک کو 1633 ارب روپے واپس کئے ہیں۔…