Browsing Category
آزاد کشمیر
آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور وفاقی وزیرِ کشمیر کی ملاقات، مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر اُجاگر کرنے پر…
اسلام آباد میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کے درمیان جموں و کشمیر ہاؤس میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔ وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام گرمجوشی سے…
وادی کے کشمیری اپنے جذبے پر بھارتی فوجیوں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں , عثمان عتیق
مسلم کانفرنس کے رہنما عثمان عتیق نے کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمنار سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ابھی جب پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا جا رہا تھا، تو یہ بات سامنے آئی کہ آج کل کے بچوں کو ترانہ نہیں آتا۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں ایک…
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں لوکل اتھارٹی کو مضبوط کرنا چاہیے ,…
سنٹر فرحت اللہ بابر نے کشمیر سیمنار سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام کشمیری مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے یسین ملک اور مسرت بٹ سمیت تمام کشمیریوں کی جدوجہد کو بھی سلام پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو باہر سے کسی جھٹکے کی…
ایک تنخواہ اضافی ، ملازمین کیلئےبڑی خوشخبری
صدر آزاد کشمیر نے اسکیل ایک کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔
یہ فیصلہ آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی روشنی میں صدر نے جاری کیا۔
دفتر کی فون کالز دفتری اوقات کے بعد نہ اٹھانے پر…
آزاد کشمیر حکومت نے بجلی کے کروڑوں کے بقایا جات معاف کردیے
آزاد کشمیر حکومت نے منگلا ڈیم کی توسیع سے متاثر ہونے والے 2376 خاندانوں کے بجلی کے بقایاجات معاف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق متاثرہ خاندانوں کے تقریباً 14 کروڑ روپے کے بقایاجات مکمل طور پر معاف کیے گئے ہیں، اور اس…
ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہم سےہے ،وزیر اعظم آزاد کشمیر
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا نیلم اور ایل او سی کا دورہ، عوام کا تاریخی استقبال اور مسائل کے حل کے اعلانات
سیکرٹری کے پاس صرف ایک گاڑی ہوگی، ایکشن کمیٹی حقیقت ہے جسے تسلیم کرنا ہوگا: نو منتخب وزیر اعظم…
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے پہلے خطاب میں اہم اصلاحات کا اعلان کیا۔ انہوں نے اسپشل سیکرٹری اور سینیئر سیکرٹری کے عہدے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا کہ سیکرٹریز کے پاس صرف ایک گاڑی ہوگی۔
وفاقی آئینی عدالت…
آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور کون ہیں؟
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ہیں۔ وہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر ممتاز حسین راٹھور کے صاحبزادے ہیں اور ان کا تعلق کشمیر کے ایک تاریخی سیاسی خاندان سے ہے۔
جائیدادکی ملکیت مالک کی وفات…
چوہدری انوار الحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، راجہ فیصل ممتاز آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی ہے اور راجہ فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ اسمبلی میں ہونے والے ووٹ میں انہیں 36 ووٹ ملے جبکہ مخالفت میں صرف 2 ووٹ ڈالے گئے۔
بنگلادیشی…
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش ، ووٹنگ کا عمل جاری
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی اور اب ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیرصدارت آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی۔…
آزاد کشمیر میں سیاسی ہلچل، اسمبلی کا اجلاس 17 نومبر کو طلب
آزاد جموں و کشمیر میں سیاسی صورت حال یکلخت گرم ہو گئی ہے جہاں اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے 17 نومبر کو خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
روس کا یوکرین پر 430 ڈرونز اور 18 میزائلوں سے حملہ، 8 افراد ہلاک، عمارتیں تباہ
اس اجلاس…
پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
مظفرآباد میں سیاسی صورت حال ایک بار پھر گرم ہوگئی ہے، جہاں پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ پارٹی قیادت کی مشاورت کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا، جبکہ ذرائع کے مطابق اعلیٰ قیادت نے اراکین…