ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے سے ائیرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ
کراچی: ملک میں جیٹ فیول کی قیمت میں نمایاں اضافے کے بعد ایئرلائنز نے فضائی کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔
ایئرلائن ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں کے لیے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ڈومیسٹک پروازوں پر 2 ہزار…