Gas Leakage Web ad 1

خطے کے دیگر ممالک کیساتھ تنازع میں پڑنے کا کوئی ارادہ نہیں: ایرانی صدر کی شہباز شریف سے گفتگو

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کا خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ کسی تنازع میں پڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، صحت اور زیرِ سماعت اپیلوں پر گفتگو…

حضر ت علیؓ کا یوم شہادت، ملک بھر میں جلوس برآمد ہوں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات

حضرت علیؓ کا یوم شہادت آج ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عزاداری کے جلوس برآمد کیے جائیں گے۔ گوجرانوالہ: اسپتال میں ڈاکٹرز اور پولیس کے درمیان جھگڑا، ڈاکٹرز نے کام چھوڑ دیا…

عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، صحت اور زیرِ سماعت اپیلوں پر گفتگو

بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کر لی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، برطانوی ائیرلائن نے کئی ممالک کی پروازیں منسوخ کردیں جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی جو تقریباً…

گوجرانوالہ: اسپتال میں ڈاکٹرز اور پولیس کے درمیان جھگڑا، ڈاکٹرز نے کام چھوڑ دیا

گوجرانوالہ کے قصبہ وزیرآباد میں واقع تحصیل ہیڈ کوارٹر (ٹی ایچ کیو) اسپتال میں ڈاکٹرز اور پولیس کے درمیان جھگڑا ہو گیا ہے۔ اسپتال ایم ایس کے مطابق تھانہ سٹی وزیرآباد کے ایس ایچ او نے میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ کی تیاری میں تاخیر پر ڈاکٹر کو…

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، برطانوی ائیرلائن نے کئی ممالک کی پروازیں منسوخ کردیں

برطانوی ائیرلائن نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث خطے کے مختلف شہروں کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ائیرلائن نے ابوظبی آنے اور جانے والی پروازیں سال کے آخر تک منسوخ کر دی ہیں ۔ اس کے علاوہ عمان…

دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار

اسلام آباد: دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کو سپریم کورٹ کی قائم کردہ کمیٹی نے ملکی بقا کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔ کمیٹی نے مقامی کمیونٹیز اور صوبائی حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ زمین کے حصول اور تعمیراتی رکاوٹوں کو فوری دور کریں ۔…

پاکستان اور آئی ایم ایف نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق رائے کے قریب

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان موجودہ مالی سال کے لیے نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب آ گیا ہے۔ اس فریم ورک کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف…

برطانیہ میں تین بھائیوں کو بچوں اور خاتون سے زیادتی کے جرم میں مجرم قرار دے دیا گیا

برطانیہ کے شہر شیفیلڈ میں بچوں اور ایک خاتون کے ساتھ تاریخی جنسی زیادتی کے مقدمے میں تین بھائیوں کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ 41 سالہ عمار الیاس، جو شیفیلڈ کا رہائشی ہے اور متاثرین کے مطابق "کلر" کے نام سے جانا جاتا تھا، متعدد سنگین جنسی…

افغانستان پر نئی امریکی پابندیاں: ‘اسٹیٹ اسپانسر آف رانگ فل ڈیٹینشن’ کی فہرست میں شامل

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پیر کے روز ایک اہم سفارتی قدم اٹھاتے ہوئے افغانستان کو باضابطہ طور پر ‘غلط حراست کا حامی ملک’ (State Sponsor of Wrongful Detention) قرار دے دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد طالبان کی جانب سے امریکی شہریوں کو سیاسی…

ہم ایران پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران سے بھی کہتے ہیں وہ مسلم ممالک پر حملے نہ کرے: بیرسٹر…

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ایران پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی خطے کے حوالے سے اپنا مؤقف دے چکی ہے اور ان کے نزدیک جو پاکستان کے دشمن…

اسلام آباد: فائیو جی اسپیکٹرم آکشن کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد: پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب، وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ اور وزیراطلاعات عطا تارڑ کی موجودگی میں چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے نیلامی کے نتائج سے آگاہ کیا۔ ملک…

وفاقی حکومت کے ہفتے میں 4 دن ورکنگ ڈے کے اعلان کا نوٹیفکیشن آگیا

وفاقی حکومت نے ہفتے میں چار دن دفتروں کے کھلنے اور تین دن چھٹی کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب سرکاری دفاتر پیر، منگل، بدھ اور جمعرات کو کھلیں گے جبکہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہو…