پنجاب میں یونین کونسلز کی تعداد میں اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
پنجاب حکومت نے صوبے میں مقامی حکومتوں کے نظام کو مزید موثر بنانے کے لیے یونین کونسلز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یونین کونسلز کی تعداد 4 ہزار 15 سے بڑھا کر 6 ہزار 577 کر دی گئی ہے، جو کہ 2…