Gas Leakage Web ad 1

خیبرپختونخوا  کے 7 اضلاع میں یوتھ کوآرڈینیٹرز کے عہدوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے۔ 

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی زیر صدارت یوتھ ونگ کا تنظیمی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا  کے 7 اضلاع میں یوتھ کوآرڈینیٹرز کے عہدوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے۔  بنوں، ہزارہ، ڈی آئی خان،…

مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی اور خدمات سر انجام دینے کے اعتراف میں پاکستان سول ایوارڈ…

نامور شخصیات جن کو مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی اور خدمات سر انجام دینے کے اعترا میں پاکستان سول ایوارڈ سے نوازنے پر مبارکباد سید قائم قائم سیاسی رہنما ہیں جو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 1973ء کی آئین ساز کمیٹی کے واحد حیات رکن…

 تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیرصمصام بخاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ صمصام…

انٹر بینک کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا۔

 کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے روپے کے مقابلے میں 291 روپے سے تجاوز کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 26 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 291 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر…

روس میں پٹرول پمپ پر دھماکہ، آگ  سے 27 افراد ہلاک ، 66 زخمی

 ماسکو: روس میں گیس اسٹیشن پر آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق داغستان کے دارالحکومت مکھا چھکالا میں مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے پیٹرول پمپ پر زور دار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی ، واقعے میں 66 افراد زخمی بھی ،آگ نے…

پاک چین دوستی، سی پیک کو سبو تاژ کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہو گی ، چینی وزارت خارجہ

 پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اور پاک چین دوستی  کو سبوتاژ کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہو گی ۔ میڈیا بریفنگ میں وانگ وینبن کا کہنا تھا کہ 13 اگست کو چینی انجینئرز کے قافلے پر دہشت گرد حملہ کیا گیا جس میں میں کوئی چینی شہری ہلاک…

نگران وزیراعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر)مقبول باقرکے نام پر اتفاق 

کراچی۔ : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےجسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر کو نگراں وزیراعلی بنانے کی سمری پر دستخط کردئیے۔ وزیراعلی ہائوس سے جاری اعلامیہ کےمطابق گورنر سندھ نے آئین کے آرٹیکل 224 (1-اے) کے تحت مقبول باقر کو صوبہ سندھ کا نگراں وزیر اعلی…

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کر لی

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان مشاورت کے بعد نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری پر صدر مملکت نے…

بلوچستان اسمبلی اپنی 5 سالہ مدت پوری کرنے کے بعد آج تحلیل ہوجائےگی۔

کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائز پر دستخط کر دیئے۔ بلوچستان اسمبلی کی مدت پوری ہونےمیں چند گھنٹے رہ گئے ، صوبے میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام فائنل کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کے…

حکومت پنجاب نوجوانوں کو سکلڈ تعلیم و تربیت، روزگار اور وظائف سمیت مختلف مواقع فراہم کر رہی ہے۔نگران…

نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہیں اور یہ ملکی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں نوجوانوں کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے معاشرے کا روشن مستقبل اور کل کے رہنما ہیں، نوجوانوں…

محکمہ موسمیات کا کہنا  ہے۔13سے 16 اگست تک ملک میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل سے 16 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ 13 سے 16 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر…

 الیکشن ہوئے تو کسی ایک پارٹی کی حکومت نہیں بن سکے گی، آئندہ بھی اتحادی حکومت ہی بنے گی۔سابق وفاقی…

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور راجہ ریاض کوشش کریں معاملہ الیکشن کمیشن میں نہ جائے، آئندہ بھی اتحادی حکومت ہی بنے گی، کسی پر پابندی کے حق میں نہیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر پی پی رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ صادق سنجرانی…