Gas Leakage Web ad 1

عمران خان، فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہات تھیں، صدر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت داکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ تر…

آئی ایم ایف معاہدہ ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 27 پیسے اضافے سے 288 روپے 14 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران ٹریڈنگ ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر ایک…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 281 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47…

لاہور میں گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی ہلاکت، تحقیقات میں نئے انکشافات

لاہور کے علاقے ڈیفینس فیز 7 میں تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت کے کیس میں تحقیقات کے دوران نئے انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق کم عمر ڈرائیور افنان کی حادثے سے قبل جاں بحق افراد کے ساتھ جھڑپ…

غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد کردی گئی۔ غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے  برطانوی پارلیمنٹ میں قرارداد اسکاٹش نیشنل پارٹی کی جانب سے کی گئی تھی جس کے حق میں 125 اور مخالفت میں 293 ووٹ…

” فیصلے کا وقت یہی ہے”،بابر اعظم نے کپتانی چھوڑ دی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)لاہور: بابرا عظم نے کپتانی چھوڑ دی۔ قومی کرکٹر بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔بابر اعظم نے کپتانی سے استعفے سے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ بطور کھلاڑی تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی جاری رکھوں گا۔…

ٹانک , سکیورٹی فورسز کا آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلا ک

راولپنڈی (دی ڈیسٹینیشن) ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلا ک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک میں آپریشن کیا اور فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا ۔…

اسرائیل دہشتگرد ریاست ہے، نیتن یاہو جتنے ایٹم بم بنالے انجام کا وقت آپہنچا: اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے، نیتن یاہو جتنے ایٹم بم بنالے انجام کا وقت آپہنچا ہے۔ انقرہ میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو اسلحہ، انٹیلی جنس سپورٹ…

بھارت نے نیوزی لینڈ کوجیت کے لیے 398 رنز کا ٹارگٹ دے دیا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارت نے نیوزی لینڈ کوجیت کے لیے 398 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے۔ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 398 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے ۔بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور…

کوہلی نے ٹنڈولکر کا ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

انڈین کرکٹر ویرات کوہلی نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ 49 سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ویرات کوہلی نے ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف…

گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کشمیر روڈ پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔ گوجرانوالا کے تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کشمیر روڈ پر نامعلوم افراد کی…

پنجاب میں اسموگ، 2 دن ورک فرام ہوم کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں ہفتے کو اسکول کالجز بند اور 2 دن ورک فرام ہوم کا حکم دے دیا۔بدھ کو اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس شاہد کریم نے دلائل سننے کے بعد حکم دیا کہ ہفتے کے روز…