Gas Leakage Web ad 1

افغانستان کا پاکستان سے بندرگاہ پر کھڑے ہزاروں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) افغانستان نے پاکستان کے حکام سے کراچی کی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے اپنے ہزاروں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔ افغانستان کے وزیر برائے صنعت و انڈسٹری نورالدین عزیزی نے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے…

بگ باس سیزن 17 میں بلایا گیا ہے، جاؤں یا نہیں؟حریم شاہ نے رائے مانگ لی

لاہور:پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بگ باس 17 میں شرکت کی رائے مانگ لی۔ انہوں نےدعوی کیا ہےکہ ان کو بگ باس 17 میں بلایاگیا ہے۔ اس بارے میں صارفین کی کیا رائے ہے۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ٹویٹر ایکس پر دعوی کیا ہے کہ انہیں بھارت کے…

بینکوں کے منافع پر 40 فیصد کا بھاری ٹیکس لگانے کا فیصلہ، شرح سود نہیں بڑھے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر بینکوں کے منافع پر 40 فیصد تک ونڈ فال ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف وفد سے گزشتہ رات پالیسی سطح کے…

مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں جاگری، 30 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مقبوضہ کشمیرمیں بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک مسافر بس دریائے چناب کی کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے…

فرح گوگی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں: ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے کرپشن کی ہے تو انہیں سخت سزا ملنی چاہیے۔ لندن میں جمہوریت بحران کا شکار کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے ذلفی بخاری نے کہا کہ…

فیض آباد دھرنا کیس: وفاقی حکومت نے تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دے دیا

سپریم کورٹ آج اسلام آباد میں فیض آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے 2017 کے دھرنے سے متعلق اپنے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں کی سماعت جاری ہے جب کہ وفاقی حکومت نے تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان…

رابعہ انعم جب براہ راست شو چھوڑ کر گئیں تو انہیں کبھی مدعو نہیں کیا: ندا یاسر

پاکستانی کی معروف میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ رابعہ انعم کو ان کا براہ راست شو چھوڑ کر نہیں جانا چاہیے تھا، اس سے انہیں ذلت محسوس ہوئی۔ سابقہ نیوز اینکر اور میزبان رابعہ انعم 8 نومبر 2022 کو ندا یاسر کے مارننگ شو میں بطور مہمان شریک…

ورلڈکپ سیمی فائنل: کیویز کیخلاف بھارت کی پہلی وکٹ 71 رنز پر گرگئی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ مقابلہ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ہورہا ہے جہاں بھارتی کپتان روہت شرما نے کیویز کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ اس سے قبل لیگ…

نیب کو چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیب کو تین روز تک چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے تحر یر ی حکمنا مہ جا ری کر دیا، حکمنا مے میں کہا گیا نیب کے مطابق ٹھوس شواہد ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کرپشن کا جرم…

چلے کے دن کہاں گزارے؟ پتہ لگانے والے صحافی کو 10 لاکھ روپے انعام دوں گا، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیرداخلہ اور سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ مجھے سینئرصحافی ، اینکر منیب فاروق کے سامنے مارا گیا تو اُس نے کہا شیخ صاحب کے ساتھ ایسا سلوک نہ کریں، سٹوڈیو میں مجھ پر تشددکیا گیا لیکن میں کرین سے…

ڈالر مہنگا،روپیہ مسلسل تنزلی کاشکار

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر مہنگا،روپیہ مسلسل تنزلی کاشکار ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج ڈالر انٹر بینک میں مزید تگڑا ہوگیا، 63 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 288 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو گیا، اب…

پاکستان بین الاقوامی امن کےلیے اپناکرداراداکرتارہے گا،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقلتیوں کے استحصال پر ڈوزیئر جاری کردیا ہے جس میں مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں پر مظالم کی تدصیلات بتائی گئی ہیں۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف…