8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کرسامنےآئیگی:آصف زرداری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی، الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے انتخابات شفاف ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور…

