Gas Leakage Web ad 1

کرکٹ کپ، جیتنے والی ٹیم کیلئے 40 لاکھ ڈالرزکا اعلان

احمد آباد (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے فائنل جیتنے والی ٹیم کیلئے 40 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کا اعلان ،،رنر اپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالرز بطور انعام ملیں گے۔ ورلڈ کپ کے مقابلو ں میں آ سٹر یلیا کا پلڑ ا بھا ری،، بھارت اور…

علی نواز اعوان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ لاہور میں علی نواز اعوان نے استحکامِ پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین اور مرکزی صدر عبدالعلیم خان سے…

ورلڈکپ فائنل: کینگروز کی شاندار بولنگ، بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241 رنز کا ہدف

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241 رنز کا ہدف دے دیا۔ ورلڈکپ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی…

پشاور ریجن نےکراچی وائٹس کو شکست دیکر پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا

پشاور ریجن نے پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا ، فائنل میں کراچی وائٹس کو 5 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میں کراچی وائٹس کی بیٹنگ لائن فلاپ ہو گئی ، پشاور کے خلاف آدھی ٹیم 56 رنز پر آؤٹ ہوئی ، پھر کپتان…

لاہور:تیز رفتار ویگن کی ڈمپر کو ٹکر، ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق

سگیاں روڈ پر تیز رفتار ویگن ڈمپر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ویگن ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سگیاں روڈ پر تیز رفتار ویگن بے قابو ہوکر ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے میں ویگن ڈرائیور سمیت تین افراد موقع پر…

تربت میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق

بالگتر میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا جس میں دو…

ن لیگ کو ماضی میں بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا: مریم اورنگزیب

رہنما مسلم لیگ (ن) اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماضی میں ن لیگ کی قیادت کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو ترقی کرتے پاکستان پر مسلط کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے لاہور میں…

20کلو آٹےکاتھیلاایک بارپھر مہنگا،عوام کی پہنچ سےدورہوگیا

کوئٹہ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 130روپے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 130روپے کا اضافہ  ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت 2750سے بڑھ کر 2880روپے ہو گئی ۔ مزید…

ورلڈکپ فائنل: آسٹریلیا کیخلاف بھارت کے 11 اوورز مکمل، 82 پر تین کھلاڑی آؤٹ

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ورلڈکپ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، اس اسٹیڈیم میں ایک لاکھ…

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ میں پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ترقیاتی بجٹ ناقابل برداشت ہے…

کانٹینٹ کے نام پر سب اپنی فیملی بیچ رہے ہیں، فہد مصطفیٰ کی ٹک ٹاکرز پر تنقید

پاکستان کے معروف اداکار، میزبان اور  پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نے ملک میں انٹرٹینمنٹ کے نام پر بننے والے کانٹینٹ اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز  اور ٹک ٹاکرز  پر تنقید کی ہے۔ اردو فلکس پر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے…