Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے، امریکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ احترام جمہوریت، انسانی حقوق اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ یکساں…

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر تشدد

مانچسٹر(نیوزڈیسک)مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان پر تشدد کا واقعہ پیش آیا، واقعے کے خلاف پاکستانی کمیونٹی نے راچڈیل پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں پولیس افسر کو زمین پر گرے ہوئے شخص کو…

پاکستان برآمدات بڑھانے میں دیگر ممالک سے کمزور قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ادائیگیوں پر پابندی، درآمدات کیلئے ٹیرف اور…

شرمیلا فاروقی کی پیرس میں امبانی خاندان سے ملاقات

پیرس (نیوزڈیسک)پاکستان کی معروف خاتون سیاستدان شرمیلا فاروقی کی پیرس میں ایشیا کے سب سے امیر ترین خاندان امبانی خاندان سے ملاقات ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ شرمیلا فاروقی نے آج کل اپنی سالگرہ کے جشن کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں  موجود ہیں۔…

مرغی کے گوشت کی درآمد پر پابندی

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے برازیل سے مرغی کے گوشت کی درآمد پر عارضی پابندی عائد کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے برازیل میں مرغیوں میں ’نیوکیسل‘ نامی بیماری پھیلنے کے بعد پولٹری مصنوعات کی درآمد پر عارضی پابندی لگائی ہے۔ سعودی…

سمندری طوفان گیمی سے تائیوان میں 2 افراد ہلاک

تائی پے (نیوزڈیسک)سمندری طوفان گیمی فلپائن کے بعد تائیوان سے ٹکرا گیا ہے، سمندری طوفان گیمی کے باعث تائیوان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان میں طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور 266…

عطاتارڑ کا جشن آزادی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سی ڈی اے کا دورہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، ثقافت اور ورثہ کا 14 اگست کو منائے جانے والے آزادی کی تقریبات کے انتظامات پر تبادلہ خیال کے لئے سی ڈی اے کا دورہ کیا ۔ وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، ثقافت و ورثہ عطاء اللہ تارڑ نے 14 اگست…

وزیراعظم کا بڑا سرپرائز، 126 ممالک کی پاکستان میں ویزا فری انٹری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری اور سیاحت کے لیے آنے والوں کے لیے ویزا کی فراہمی میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں, 126 ممالک کے لیے ڈیجیٹل ویزا دینے کی منظوری,ان ممالک کے بزنس اور ٹورسٹ کیلئے آنے والوں کے لئے…

مسلم طلبہ محاذکاقادیانیوں سے متعلق فیصلےکے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر کی 36 طلبا تنظیموں پر مشتمل مسلم طلبہ محاذنے سپریم کورٹ کا قادیانیوں سے متعلق نظرثانی شدہ درخواست پرفیصلہ مسترد کرتے ہوئے اسکے خلاف ملک گیر احتجاج اور سپریم کورٹ کا گھیراؤ کرنےکا اعلان کیا ہے۔ مسلم طلبہ…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات مان لیے

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات مان لیے۔سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے تسلیم کیے گئے۔ مطالبات اپیکس کمیٹی کے سامنے رکھے جائیں گے اور اجلاس میں بنوں واقعے سے متعلق…

مخصوص نشستوں پر ہمارا حق نہیں،جس جماعت کی ہیں اسے ملنی چاہئیں،پی پی رہنما بھی بول پڑے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے مخصوص نشستوں پر ہمارا حق نہیں ہے، جس جماعت کی مخصوص نشستیں بنتی ہیں اسے ملنی چاہئیں۔گزشتہ روز پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل…

چاہتا ہوں جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں،جسٹس اطہر من اللہ

نیویارک(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں۔ نیویارک بار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ میں ٹی وی چینل کا نام لینا نہیں چاہ رہا جس نے عدم اعتماد…