میچ فکسنگ،افغان کرکٹر پر پانچ سال کی پابندی عائد
کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے کرکٹر احسان اللہ جنت پر میچ فکسنگ کے الزام میں 5 سال کی پابندی لگادی گئی۔
افغانستان کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیٹر احسان اللہ جنت پر تمام فارمیٹس میں کھیلنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔
افغان کرکٹ بورڈ…

