Gas Leakage Web ad 1

پاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دی

0

*پاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دی*

Gas Leakage Web ad 2

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے ملاقات کی، جس میں آئل اسٹوریج، ریفائنری اور توانائی تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

علی پرویز ملک کا کہنا تھا اسٹوریج سہولت سے سعودی عرب کو ترسیلی خطرات کم کرنے میں مدد ملے گی، حب میں بڑے پیٹرولیم اسٹوریج اور ریفائننگ کمپلیکس کا منصوبہ زیر غور ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.