Gas Leakage Web ad 1

سہیل آفریدی سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری

0

*وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری*

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں کہا گیا کہ عمران خان کے اعتماد اور حمایت سے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہیں اور برقرار رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ کی نامزدگی یا تبدیلی سے متعلق اجلاس بلانے پر پابندی عائد کر دی گئی، پارٹی رہنماؤں کو تبدیلی سے متعلق کوئی ایجنڈا پیش کرنے سے روک دیا گیا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان کے سوا کسی کو متبادل وزیراعلیٰ نامزد کرنے کا اختیار نہیں، بانی پی ٹی آئی کا فیصلہ حتمی اور پابند ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.