Gas Leakage Web ad 1

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کیلیے ہدایت جاری کرنے کی تردید کر دی

0

*ٹرمپ نے ایران سے امن مذاکرات کے لیے وینس کو ہدایت کی تردید کر دی*

Gas Leakage Web ad 2

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے امن مذاکرات کی بحالی کے لیے نائب صدر جے ڈی وینس کو ہدایت دینے کی تردید کر دی۔

ٹرمپ نے بتایا کہ جے ڈی وینس کا ایران سے رابطہ طبی سامان کی فراہمی سے متعلق تھا، نائب صدر نے اس معاملے پر ان سے رائے لی تھی۔

اس سے قبل وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا تھا کہ جے ڈی وینس نے ایران کے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کو خط بھیجا تاکہ امن مذاکرات بحال ہوں، ایران نے خط موصول ہونے کی تصدیق کی تھی لیکن جواب نہیں دیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.