ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کیلیے ہدایت جاری کرنے کی تردید کر دی
*ٹرمپ نے ایران سے امن مذاکرات کے لیے وینس کو ہدایت کی تردید کر دی*
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے امن مذاکرات کی بحالی کے لیے نائب صدر جے ڈی وینس کو ہدایت دینے کی تردید کر دی۔
ٹرمپ نے بتایا کہ جے ڈی وینس کا ایران سے رابطہ طبی سامان…

