Gas Leakage Web ad 1

کراچی میں ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے سونے کی مبینہ ڈکیتی کا معمہ حل

0

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے سونے کی مبینہ ڈکیتی کا معمہ حل ہو گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس کا کہنا ہے کہ گھر کے ڈرائیور سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی نہیں بلکہ خاندانی تنازع تھا۔

پولیس نے بتایا کہ خاتون نے اپنے ڈرائیور کے ذریعے مبینہ ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.