حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 23 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔
ڈہرکی میں ملت ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اترگئی، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر
دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 31 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اکتوبر سے ہوگا۔



