حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کر دیا
حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 23 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔…

