Gas Leakage Web ad 1

اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں جو روٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

0

آسٹریلیا کے تجربہ کار کھلاڑی اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں بطور فیلڈر سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

اسٹیون اسمتھ نے ٹیسٹ میچز میں 221 کیچز پکڑ کر انگلینڈ کے جو روٹ کو پیچھے چھوڑ دیا، جنہوں نے 220 کیچز پکڑ رکھے تھے۔
میناب سکول حملے میں 168 افراد شہید ہوئے، امریکا کو جواب دہ بنائیں گے: ایران
اس اعزاز کے ساتھ اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں بطور فیلڈر سب سے زیادہ کیچز لینے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجام دیا۔

زیادہ کیچز پکڑنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں بھارت کے سابق کپتان راہول ڈریوڈ تیسرے نمبر پر ہیں، جنہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 210 کیچز تھامے تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.