Gas Leakage Web ad 1

کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی

0

سعودی پروفیشنل فٹبال لیگ میں النصر کی جانب سے کھیلتے ہوئے کرسٹیانو رونالڈو نے دریہ کے خلاف ایک گول اسکور کیا۔ اس میچ میں النصر نے دریہ کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔
دہشتگردی کے خلاف جنگ کو قبائلی یا قومی لڑائی نہ سمجھا جائے: سرفراز بگٹی
رونالڈو اب اپنے کیریئر میں 1000 گولز کے تاریخی سنگِ میل سے صرف 20 گول دور ہیں۔ ان کے مداحوں کی نظریں اس بات پر لگی ہوئی ہیں کہ وہ یہ تاریخی سنگِ میل کب عبور کرتے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.