کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
سعودی پروفیشنل فٹبال لیگ میں النصر کی جانب سے کھیلتے ہوئے کرسٹیانو رونالڈو نے دریہ کے خلاف ایک گول اسکور کیا۔ اس میچ میں النصر نے دریہ کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔
دہشتگردی کے خلاف جنگ کو قبائلی یا قومی لڑائی نہ سمجھا جائے:…

